8 جنوری 2018 - 12:41
یمنی فورسز کی جوابی کارروائی میں سعودی عرب کے 6 دہشتگرد فوجی ہلاک اور 4  زخمی

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے 6 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یمنی قبائل اور فوج کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں سعودی عرب کے کرائے کے 6 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ یمنی فورسز نے سعودی عرب کی سرحد کے قریب ایک کارروائي میں 6 سعودی فوجیوں کو ہلاک اور 4 کو زخمی کردیا ہے۔

.......

/169